29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49
دبئی میں دنیا کے پہلے اڑتے ہو ئے ہو ٹل کا افتتا ح
جنگ نیوز -
دبئی …ہو اؤں پر بسیرا کر نا اب محاورتا ً ہی نہیں بلکہ حقیقتاً بھی ممکن ہے کیونکہ دبئی میں دنیا کے پہلے اڑتے ہو ئے ہو ٹل کا افتتا ح ہو گیا ہے۔Hotelicopter نامی یہ ہو ٹل روسی سا ختہ ہیلی کا پٹر Mil V-12میں قا ئم کیا گیا ہے جس میں کل اٹھارہ لگژری کمر ے مو جو د ہیں۔ہوا میں پر واز کر تے ہو ئے اس ہوٹل میں آ پ کو نہ صرف لگژری ہو ٹلوں جیسی تمام سہو لیا ت مہیا کی جا ئیں گی بلکہ ہوا میں اڑتے ہوئے بھی آپ کو انٹرنیٹ کی سہو لت میسر ہوگی۔اس ہو ٹل کی تیار ی 2004میں شرو ع کی گئی تھی اور سا ت سا لوں کی محنت کے بعد اس منفر د ہوٹل کاآغاز کیا گیا ہے جو آ پ کو لے کر ایک سو اٹھا ون میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتاہے ۔