29 جون 2011
وقت اشاعت: 18:49
ٹا م کر وز کی مشن امپا سیبل:گھو سٹ پر و ٹو کول کا ٹریلر جاری
جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ٹا م کر وز کی ایکشن سے بھر پور نئی فلم Mission Impossible: Ghost Protocol کاٹریلر ریلز کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹریلر ٹام کروز نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر لا نچ کیا ہے جس میں وہ بھر پورایکشن کے علا وہ دنیاکی بلند ترین عمار ت بر ج الخلیفہ سے لٹکتے ہو ئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ مشن امپاسبل سیر یز کی یہ چو تھی فلم اس سال دسمبر میں سینما گھر وں کی زینت بنے گی ۔