تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 4:26

پشاور اور گردونواح میں تیزبارش اور آندھی، موسم خوشگوار ہوگیا

جنگ نیوز -
پشاور اور گردونواح میں تیزبارش اور آندھی، موسم خوشگوار ہوگیا

پشاور…پشاور اور اس کے نواح میں تیزبارش اور آندھی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے پشاور اور اس کے نواح میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے تھے اور رات گئے اچانک تیزھواووں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوگیاجس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.