تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 8:40

ایک ہزار پلاسٹک بو تلوں سے بنا یاگیاعروسی لبا س

جنگ نیوز -
لندن…عروسی لباس کے نام سے ذہن میں قیمتی اور زرق بر ق جو ڑاآتا ہے تا ہم بر طا نیہ کے ایک ڈیزا ئنر نے پلا سٹک کی بوتلوں کی مدد سے ایک خوبصورت عر وسی لبا س تیار کرلیا ہے۔اس گا ؤن کی تیار ی میں ایک ہزار ایک سو دس(1,110) بو تلوں کے تلے اور چھ ہزار پا نچ سو بارہ(6,512) ڈھکن استعما ل کیے گئے ہیں جبکہ اس لباس کا کُل وزن دس کلو گر ام ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.