جنگ نیوز - پشاور… پشاور کے شعبہ بازار میں ایک گاڑی میں دھماکے کی اطلاع ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔