تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 20:13

ڈیانا ایٹ ففٹی،امریکی جریدے میں دلچسپ مضمون شائع

جنگ نیوز -
لندن …کل دنیا بھر میں بر طا نوی شہزا دی ڈیا نا کی پچا سویں سالگرہ منا ئی جائے گی اور اس سلسلے میں ایک مشہور امریکی جر یدے نے Diana at 50 کے عنو ان سے دلچسپ مضمو ن اور پچا س سال کی شہزادی ڈیا نا کے تصویر سے سجا سر ورق شا ئع کیا ہے ۔مشہو ر جریدے نیوز ویک کے تا ز ہ ترین شما رے کے سر ورق پر شہزادی ڈیا نا اپنی بہو کیتھرین میڈلٹن کے سا تھ نظر آ رہی ہیں جس میں جد ید ٹیکنا لو جی کے ذریعے ڈیا نا کو بوڑھا دکھا نے کی کو شش کی گئی ہے ۔ Diana at 50 کے عنوان سے لکھے گئے اس مضمو ن کے مطابق اگر ڈیا نا آ ج زندہ ہو تیں تو ٹوئٹر پر ان کے ایک کروڑ مدا ح ہو تے اور فیس بک پر ان کے رشتے کااسٹیٹس Its Complicated ہوتا ۔ مضمون میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ شہزادی ڈیانا ابھی تک مزید دو شا دیاں کر چکی ہو تیں تاہم اپنی سوتن کمیلا پا رکر سے ابھی تک ان کی دو ستی ہو چکی ہو تی ۔ مضمو ن نگا ر کا خیال ہے کہ شہزادی کیتھرین میڈلیٹن کی مقبو لیت ڈیا نا کو خو ف میں مبتلا کر سکتی تھی تاہم اپنی مضبو ط شخصیت کی بدولت وہ اپنے اس خو ف پر قا بو پانے میں کامیاب ہو جا تیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.