تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 20:24

اکشے کی ایکشن کی طرف واپسی، مارشل آرٹس کی تربیت لیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی …خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار طویل وقفے کے بعد نئی فلم Rowdy Rathoreمیں ایکشن میں نظر آئیں گے جس کیلئے وہ مارشل آرٹس کی تربیت حاصل کر یں گے۔اکشے کمار اس فلم میں جوکہ ایک تلگو ایکشن فلم کا ری میک ہے میں اپنے کر دار کی مناسبت سے دو ماہ تک باقاعدہ طور پر مارشل آرٹس کی تربیت حاصل کریں گے۔اکشے کما رمسلسل کا میڈی فلموں میں کا م کر نے کے بعد ایکشن فلم میں کا م کر نے کے آرزو مند ہیں اور اس ایکشن فلم کیلئے پھر پور محنت کر تے نظر آرہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.