تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 20:24

مِر گی کا شکا ر کچھو ے کے علا ج کے لیے ایم آرآ ئی اسکین

جنگ نیوز -
لندن …بر طا نیہ میں مِر گی سمیت کئی بیما ریوں میں مبتلا ایک کچھوے کے مر ض کی تشخیص کے لیے ا س کا ایم آرآ ئی اسکین کیا گیا ۔ستر کلووزنی Snorkel نامی یہ کچھوا طویل عر صے سے مختلف تکا لیف کا شکا ر ہے اور ڈاکٹروں کواس کے دما غ میں ٹیومر کاشبہ بھی ہے تاہم درست تشخیص کے لیے اس کا خصو صی ایم آر آ ئی اسکین کیا گیا ۔بر طا نوی کا ؤنٹیPlymouth کے National Marine Aquarium میں رہنے والے اس کچھو ے کو خصو صی طور پر تین سو بیس میل کا سفر طے کر کے Gloucester کا ؤنٹی لا یا گیا جہاں ا س کے مختلف ٹیسٹ کر وائے گئے جن کے ذریعے اس کی بیما ری کی در ست تشخیص کی جا سکے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.