تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:7

لاہور:گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی

جنگ نیوز -
لاہور:گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی

لاہور…لاہور میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے،جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں کوپر روڈ پر محافظ فورس کے دو اہلکار معمول کی گشت پر موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے دونوں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی میں سوار افراد موقع سے گاڑی سمیت فرار ہوگئے۔پولیس نے گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.