تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:7

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

جنگ نیوز -
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور…لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا،اگلے چوبیس گھنٹے میں لاہور اور گردو نواح میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے لاہور جس میں پری مون بارشوں کاسلسلہ15 جولائی کو ساون کے باقاعدہ آغاز سے تقریبا تین ہفتے قبل ہی شروع ہوگیا تھا گزشتہ رات بھی جاری رہا لاہور ایئر پورٹ اور دیگر علاقوں میں چھ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس سے لاہور میں موسم صبح سویرے خوشگوار ہوگیا تاہم بارش رکنے کے بعد حبس شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں لاہور گوجرانوالا اور راول پنڈی ڈویڑن میں درمیانی اور جنوبی پنجاب میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.