تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:29

کونڈولیزا رائس تقریب میں شرکت کیلئے آئیں توجوتے نہ سنبھال سکیں

جنگ نیوز -
بڈا پیسٹ ... امریکا کی سابق وزیرخارجہ کونڈولیزا رائس کوہنگری میں اس وقت ہزیمت اٹھانا پڑی جب وہ انسانی حقوق کے ایک ادارے کی تقریب میں شرکت کے لیے آئیں اورجوتے نہ سنبھال سکیں،بڈاپیسٹ میں منعقد تقریب میں شرکت کے لیے کونڈولیزارائس آئیں تو انکی لمبی ہیل دروازے میں داخل ہونے سے پہلے پھنس گئی مگران کے ساتھ موجود افراد نے جوتاپہنادیا۔جوتاپہن کروہ پراعتمادآگے بڑھ گئیں مگرجوتااترنیکامنظربھلانا آسان نہیں تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.