تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:47

صوبوں میں خدمات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد...فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صوبوں میں خدمات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔خدمات پر ٹیکس اب صوبے وصول کریں گے ایف بی آر کے مطابق صوبوں میں خدمات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شکل میں عائد ہوتی تھی۔صوبوں کی جانب سے قانون سازی کے بعد اب خدمات پر سیلز ٹیکس کا نفاذ ہوچکا ہے، ایف بی آرکے مطابق ایف بی آر نے یہ قدم دوہرے ٹیکسوں کے نفاذ سے بچاوٴ کے لئے اٹھایا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.