تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:23

چین میں سو نے کی پلیٹیں چڑھی بسیں

جنگ نیوز -
بیجنگ …یو ں تو سو نے کی قیمتیں پو ری دنیا میں بڑھ رہی ہیں لیکن اس کے باوجود چین میں سو نے کی پلیٹو ں سے سجی پبلک بسیں متعار ف کر ادی گئی ہیں ۔چینی شہر Nanjingکے ایک زیور سا ز کے تعا ون سے متعار ف کروائی گئیں ان بسوں کو چوبیس قیراط سو نے کی پتریوں سے سجایا گیا ہے جس نے ایک بس کی قیمت تیس ہزار ڈالر تک پہنچا دی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.