تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:23

جا پا ن میں ڈینٹسٹ کی مشقوں کے لیے مر یض رو بوٹ تیا ر

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جا پا ن میں ڈاکٹروں کے مریضو ں پر طبع آ زما ئی کر نے سے قبل روبوٹس پر ہا تھ صا ف کر نے کے لیے ایک مر یض رو بو ٹ تیا ر کر لیا گیا ہے۔Hanako 2 نامی یہ رو بو ٹ خا ص طور پر ڈینٹسٹس کے لیے تیا ر کیا گیا ہے جس کے نہ صرف جبڑوں اور دانتوں کی بنا وٹ مکمل طورپر انسا نی بتیسی کی ما نند ہے بلکہ یہ انسا نوں کی طرح ہی منہ کھولنے ،چھینکنے اور با تیں کر نے کے صلا حیت بھی رکھتاہے۔Hanako 2 پر مشق کر کے ڈاکٹر اپنے کا م میں مہارت حاصل کر سکیں گے جس کے بعد انسانوں کا علا ج کر تے ہوئے کسی غلطی کا اندیشہ کم سے کم ہو جا ئے گا ۔ا س روبوٹ کا چہرہ، آ نکھیں اور تا ثر ات بھی با لکل انسانو ں کی طرح ہیں جس پر پریکٹس کرنے سے ڈا کٹروں کا خو ف بھی کم ہو گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.