تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:28

شام:بشارالاسدکیخلاف مظاہروں پرسیکورٹی فورسز کی فائرنگ،24افراد ہلاک

جنگ نیوز -
شام:بشارالاسدکیخلاف مظاہروں پرسیکورٹی فورسز کی فائرنگ،24افراد ہلاک

دمشق… شام کے مختلف علاقوں میں صدربشارالاسدکے خلاف مظاہروں پرسیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعدادچوبیس ہوگئی۔نمازجمعہ کے بعد ملک کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مظاہرین جمہوریت کے حق میں اورصدربشارالاسد کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔ حمص میں مظاہرین کومنتشرکرنے کیلیے سیکیورٹی فورسزنے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوافرادہلاک ہوگئے۔البرا، درعا،قادم،جبل الزاویہ اوردیگرعلاقوں میں فورسزکی شیلنگ سے ایک خاتون اس کی بیٹی سمیت پندرہ افرادجاں بحق ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.