تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:34

شا ہد کپور ایشیاء کی پُرکشش ترین سبزی خور شخصیت قرار

جنگ نیوز -
ممبئی…با لی وڈ کے اداکارہ شاہد کپور کو ایشیاء کی پر کشش ترین سبزی خور شخصیت قرار دیا گیا ہے۔جا نوروں کے تحفظ کی عالمی تنظیم PETAکی جانب سے کر وائے جانے والے ایک حالیہ سروے میں شاہد کپور نے سپر اسٹا رامیتابھ بچن اور وویک اوبرائے کو پیچھے چھوڑتے ہو ئے یہ اعزاز اپنے نا م کر لیا ۔شا ہد کپور کو پچھلے سال بھی سب سے زیادہ ووٹ ملنے کے بعد پُرکشش ترین سبزی خور شخصیت قراردیا گیا تھا اور اس سال بھی سبزیوں کے استعمال اور اپنی فٹنس کے بعد اس ٹائٹل کو حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔شاہد کپور اپنی سابقہ گر ل فرینڈ کر ینہ کپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کئی سالوں سے گو شت اور مچھلی سے مکمل پر ہیز کر رہے ہیں اور صرف اور صرف سبزیا ں ہی کھاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.