2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:34
ہیری پورٹر سیر یز کی آ خری فلم کی نئی ویڈیو ز منظر ِ عام پر آ گئیں
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…ہیر ی پوٹر سیر یز کی آ خر ی فلم Harry Potter and The Deathly Hallows: Part 2کی نئی ویڈیوز منظر ِ عام پر آ گئی ہیں ۔فلم کے اس حصے میں ہیر ی پو ٹراپنے ساتھیوں Hermione Granger اورRon Weasley کے ساتھ مل کرفلم کے وِلن Voldemort کا مکمل خا تمہ کر تے نظر آئیں گے ۔ جا دوئی فلموں کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے والی اس سیر یز کی یہ آ خری فلم پندر ہ جو لا ئی کو ریلیز کی جا ئے گی۔