تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:23

لاہور:لٹن روڈپر معمولی نوعیت کا دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے لٹن روڈ پر معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا ہے ،دھماکا کریکر کا تھا جس سے کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، دھماکا لٹن روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے سامنے ہوا۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ایس پی سول لائنز عمر سعید کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.