تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:18

ویمبلڈن ویمن :فائنل آج شراپوا اور کیوی تووا کے درمیان کھیلا جائیگا

جنگ نیوز -
لندن…لندن میں جاری ویمبلڈن ویمن ٹائٹل کا فائنل آج روس کی ماریا شراپوا اورچیک ری پبلک کی پیٹرا کیوی تووا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل ایونٹ کے سیمی فائنل میں سربیا کے نووک جوکووچ نے فرانس کے جوولفرائڈ سونگا کو سات چھ چھ دو ،چھ سات اورچھ تین سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔دوسرے سیمی فائنل میں ورلڈنمبرون اسپینش اسٹار رافیال نڈال نیبرطانیہ کے اینڈی مرے کو پانچ سات ، چھ دو چھ دو اورچھ چار سیشکست دیدی۔نڈال اورجووکوچ کیدرمیان فائنل کل ہوگا۔آج ویمن سنگلز کے فائنل میں روس کی ماریا شراپوا اورچیک ری پبلک کی پیٹرا کیوی تووا کے درمیان میچ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.