تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:44

پاکستان کے سابق سفیر برائے ناروے ڈنمارک میں انتقال کرگئے

جنگ نیوز -
پیرس…رضا چوہدری…ڈنمارک میں پاکستان کی سفیر فوزیہ عباس کے خاوند، ناروے میں پاکستان کے سابق سفیر شہباز ڈنمارک میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر63برس تھی۔ وہ وزارت خارجہ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ان دنوں ڈنمارک میں مقیم تھے جہاں ان کی اہلیہ فوزیہ عباس پاکستان کی سفیر ہیں۔ مرحوم کے ایک بھائی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امتیازشاہین پشاورکور کے کمانڈر رہ چکے ہیں۔ مرحوم کا جسدِ خاکی اتوارکو ڈنمارک سے اسلام آباد پہنچے گا جہاں ان کی تدفین ہوگئی۔ مرحوم آسٹریامیں بھی پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.