تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:44

افغانستان :زابل میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 13 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کابل . . . . . . افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے13 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں منی بس سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی،جس میں سوارچار خواتین اور دوبچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔زابل کے نائب صوبائی گورنرمحمد جان رسل یار کے مطابق یہ خاندان عسکریت پسندوں کے حملوں سے بچ کر پاکستان میں پناہ گزین تھے اور واپس گھروں کوآرہے تھے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2 ہزار7 سو77 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.