تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:18

مناکو کے شہزادے کی جنوبی افریقی تیراک سے محبت کی شادی

جنگ نیوز -
مانٹی کارلو . . . . . برطانیہ میں کیتھرین میڈلٹن کی طرح ایک اور لڑکی کوشہزادہ مل گیا،مونوکو میں شہزادہ البرٹ نے اپنی لانگ ٹائم پریمیکا کوزندگی کاساتھی بنالیا۔ پرنس البرٹ ٹو نے جنوبی افریقہ کی تیراک شارلین وٹ اسٹاک سے گزشتہ روز شادی کرکے انہیں شہزادی بنالیا۔ایک عرصے بعد شاہی خاندان میں خوشیوں کی شہنائیوں پر عوام بھی خوش ہوئے اور تقریبات کااہتمام کیا۔ادھر برطانیہ کے ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج کینیڈا کے سرکاری دورے پر ہیں،کینیڈا میں کنسرٹ ڈے کے موقع پر برطانوی شاہی خاندان کے نئے جوڑے کوہزاروں افراد نے ویلکم کہا اور کنسرٹ میں جان ڈال دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.