2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:26
مارگریٹ تھیچر کا ہینڈ بیگ چالیس ہزار ڈالر میں نیلام
جنگ نیوز -
لندن . . . . . خاتو ن ِ آ ہن کے نا م سے جا نی جانے والی سا بق برطا نوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کا ایک ہینڈ بیگ چالیس ہزار ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے ۔سیا ہ رنگ کے چمڑے سے بنا یہ بیگ تیس سا ل تک ما رگریٹ تھیچر کے زیر ِ استعمال رہا جسے لند ن میں فلا حی مقصد کے لیے ہو نے والی ایک نیلامی میں پیش کیا گیا تھا ۔ یہ ہینڈ بیگ مارگریٹ تھیچر کی جانب سے خصو صی طور پر عطیہ کیا گیا تھاجسے انہوں نے 1985 میں دورہ امریکی کے دوران بھی استعما ل کیا تھا ۔