تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:26

کرکٹر معین خان کراچی انڈر 19 کے بہترین کھلاڑیوں کی کوچنگ کرینگے

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . پاکستان کے سابق کرکٹر معین خان کراچی انڈر 19 کے بہترین کھلاڑیوں کو کوچنگ کریں گے۔کراچی کے معین خان اسٹیڈیم میں سابق مایہ ناز وکٹ کیپر شہر قائد کے تمام زون سے دس دس بہترین کھلاڑیوں کو مدعو کریں گے اوران میں سے 25بہترین کھلاڑیوں کو چن کرکیمپ میں شامل کریں گے۔معین خان کہتے ہیں کہ وہ تین ماہ تک کھلاڑیوں کومکمل کوچنگ کریں گے،تاکہ یہ کھلاڑی مستقبل میں قومی ٹیم کا حصہ بن سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.