تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 3:44

اسامہ کو ایبٹ آباد سے کارروائیوں کیلئے سپورٹ میکنزم تھا،ٹام ڈونیلون

جنگ نیوز -
واشنگٹن .. . . . . . .امریکی قومی سلامتی کے مشیرٹام ڈونیلون کاکہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد سے اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے سپورٹ میکنزم موجودتھا۔سی این این کودیے گئے ایک انٹرویومیں ٹام ڈونیلون نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستانی اعلیٰ حکام اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی سے لاعلم تھے، تاہم چھ سالوں تک اسامہ کی ایبٹ آباد سے کارروائیوں کے لیے بعض قسم کی مددکاطریقہ کار موجود تھا۔ ایک سوال پرامریکی قومی سلامتی کے مشیر کاکہناتھا کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ اسامہ کی طویل عرصے تک ایبٹ آباد میں موجودگی اور وہاں سے القاعدہ کو چلاناکئی سوالوں کو جنم دیتا ہے جن کے جواب ملنا ضروری ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.