تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:43

ومبلڈن ٹینس، ویمن سنگلز کا ٹائٹل پیٹرا کووی ٹووا نے جیت لیا

جنگ نیوز -
لندن…ومبلڈن کے لیڈیز سنگلز فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کووی ٹوا نے روس کی ماریہ شراپوا کو اسٹریٹ سیٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پیٹرا کووی ٹوا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کی ماریا شراپوا کو 6-3اور 6-4کے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دوچار کیا۔جبکہ ومبلڈن میں مردوں کے ٹائٹل کا مقابلہ آج نواک جوکووچ اور رفائیل نڈال کے درمیان ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.