تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:59

تھائی لینڈ میں انتخابات، 4کروڑ36لاکھ افراد ووٹ ڈالیں گے

جنگ نیوز -
بینکاک…تھائی لینڈ میں پانچ سال بعد ہونے والے عام انتخابات میں آج امکان ہے کہ چار کروڑ چھتیس لاکھ افراد ووٹ ڈالیں گے، الیکشن میں بیالیس جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ سیکیورٹی کے لیے ایک لاکھ ستر ہزار پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ بارش اور بعض علاقوں میں سیلابوں کی صورتِ حال کے باوجود صبح ہی سے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ ڈالنے والوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ حکمران ڈیموکریٹس کے وزیراعظم ابھیجیت وجے جیوا اور حزب اختلاف کی رہنما yingluck شینا واترا کے درمیان ٹکر کا مقابلہ ہے۔ تھائی لینڈ کے عوام کو جہاں انتخابات سیبہت امیدہیں ہیں۔ وہیں ان کو یہ ڈر بھی ہے کہ ہارنے والوں کے حامیوں کی جانب سے احتجاج پر گڑبڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.