تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:38

ملتان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے بعد آسمان پر بادل چھا گئے

جنگ نیوز -
ملتان…ملتان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے بعد آسمان پر بادل چھا گئے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ملتان اور گرد و نواح میں گرد آلود ہوا چلنے کے بعد بادل آسمان پر چھا گئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گرد و نواح میں موسم ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 اعشاریہ 3 اور کم سے کم 27 اعشاریہ 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.