تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:50

طویل فاصلے سے با سکٹ بال شا ٹ پھینکنے کا عالمی ریکا رڈ

جنگ نیوز -
واشنگٹن…باسکٹ بال کورٹ میں کھڑے رہ کر باسکٹ بال کو نیٹ میں ڈالناآسان ہے تاہم کئی فٹ کے فاصلے سے درست نشانہ لگانا قطعاً آسان کام نہیں۔ امریکہ میں ایک نو جوان نے نشانہ بازی اور مہارت کا انوکھا مظا ہرہ کرتے ہو ئے 104 فٹ اور 7انچ کے طویل فاصلے سے باسکٹ بال کو نیٹ میں ڈال کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.