تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:58

اعصام الحق نے سیول میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا

جنگ نیوز -
سیول…پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سیول میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔جہاں پاکستان اور کوریا کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی 8سے 10جون تک کھیلی جا ئیگی۔پاکستان ٹیم میں شامل عقیل خان ،یاسر خان اور سامر افتخار نے نان پلئینگ کپتان محمد خالد کے ساتھ کوریا میں ڈیوس کپ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔اعصام الحق ومبلڈن میں شرکت کے بعد لندن سے کوریا پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.