3 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:58
فلو ریڈا کے ماہی گیر وں نے23 فٹ لمبا اسکو ئڈ پکڑ لیا
جنگ نیوز -
میامی …امریکی ریا ست فلو ریڈا کے ساحل پر ما ہی گیر ی کرنے والے افراد اُس وقت حیران رہ گئے جب ان کے جال میں ایک تئیس(23) فٹ لمبا اسکو ئڈ آپھنسا ۔ اس قدر بڑے حجم کے اسکو ئڈنے ماہی گیر وں کو حیر ت زدہ کر دیا اور وہ بڑی مشکل سے اُسے ساحل تک لانے میں کامیاب ہوئے ۔ اس اسکو ئڈ کو مطا لعے اور تحقیق کے لیے Florida Fish and Wildlife Commissionکے حوالے کر دیا گیا ہے۔