تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:44

گذشتہ ماہ کھانے پینے کی اشیاء مزید15فیصد مہنگی ہوگئیں

جنگ نیوز -
کراچی… حکومتی اعداد شمار کے مطابق جون 2011 میں کھانے پینے کی اشیاء عام آدمی کی جیب پر مزید 15 فیصد بھاری پڑگئی وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کم معیاد کے اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا جبکہ زائد معیاد کی اشیاء کی قیمتوں میں 16 فیصد سے تجاوز کر گئیں۔اس کے عالاوہ ٹیکسٹائل مصنوعات سمیت جوتوں کی قیمتوں میں بھی 30 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا جبکہ ایندھن اور لائٹنگ کی مد میں 15 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.