تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:10

شہباز شریف کی فاروق ستار سے لندن میں ملاقات

جنگ نیوز -
لندن…وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور متحدہ قومی مومنٹ کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کی لندن میں ملاقات ہو ئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں راہنماؤں کی ملاقات بر طانوی پارلیمنٹ میں ہوئی اور دونوں نے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ملاقات دولت مشترکہ کے مندوبین کے اجلاس کے موقع پر ہو ئی ۔ملاقات کے موقع پر دیگر راہنماؤں میں رضا ربانی افراسیاب خٹک رانا ثناء اور خرم دستگیر شامل تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.