تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:33

فاکس ٹی وی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک،اوباما کی ہلاکت کی خبر جاری کردی

جنگ نیوز -
واشنگٹن…امریکی ٹی وی فاکس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیکر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکی صدر باراک حسین اوباما کی ہلاکت کی جھوٹی خبر جاری کر دی،ٹوئٹر کے مطابق اوباما کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ الیکشن مہم پر تھے،انہیں دو گولیاں لگیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.