تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:45

شکا گو : بلند ترین عمارت آ سمانی بجلی گر نے کے باوجود محفوظ

جنگ نیوز -
شکا گو …امریکی شہر شکا گو کی بلند ترین عمارت Willis Towerپر آسما نی بجلی گر نے کے باوجود وہ اور اس میں موجود افراد محفوظ رہے۔بجلی گرنے کے اس منظر کو مو قع پر مو جو د ایک بزنس مین نے اپنے کیمرہ فو ن میں محفو ظ کر لیا تھا۔یو ں تو آ سمانی بجلی گر نا خا صا خطر نا ک حادثہ ثا بت ہو سکتاہے تاہم اس دوران عمارت اور وہا ں موجو دکسی بھی فر د کو کسی قسم کا کوئی نقصا ن نہیں پہنچااور بجلی گر نے کے اس منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.