تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:45

جھو لے کی پینگوں سے لطف اندو ز ہو تا کتّا

جنگ نیوز -
لندن …گر میوں کی چھٹیوں میں پا رکس میں بچے تو جھو لا جھو لتے نظر آ تے ہی ہیں تاہم اس کتے کو بھی جھو لا جھو لنا بے حد پسند ہے ۔ یہ کتُا جب بھی پارک جا تا ہے تو اپنے ما لک سے جھو لے پر بیٹھنے کے فر ما ئش ضرور کرتا ہے اور خو ب مزے سے جھو لا جھو لتاہے ۔کسی ضدی بچّے کی طرح یہ بھی جھو لے سے جلد اترنے کے لیے تیا ر نہیں ہو تا اور کا فی دیر تک اپنے مالک کی مدد سے جھو لے کی پینگیں لیتا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.