5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:18
نیو یا ر ک میں ہا ٹ ڈا گ بن کھا نے کے سالا نہ مقابلے کا آ غا ز
جنگ نیوز -
نیو یار ک…نیو یار ک میں ہا ٹ ڈاگ بن کھا نے کے سالا نہ مقابلے کا آ غا ز ہو گیا ہے اور بڑ ی تعدا د میں لو گ اس مقا بلے میں شر کت کے لیے Coney Island پہنچ گئے ہیں ۔ اس د لچسپ مقابلے میں شریک افراد زیا دہ سے زیادہ ہا ٹ ڈا گ کھا کر ایک دو سرے پر سبقت لے جانے کی کو ششیں کر رہے ہیں ۔ گزشتہ پا نچ سا لو ں سے یہ مقابلہ Joey Chestnut نا می امریکی شہر ی جیت رہا ہے جس نے 2010 میں چھیاسی (86) ہا ٹ ڈا گ کھا کر نیا عالمی ریکا رڈ بھی قائم کر دیا تھا۔