تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:18

بر طا نیہ میں زخمی لو مڑی کے بچے کا پانی کے ذریعے علاج

جنگ نیوز -
لندن…بر طا نیہ میں ایک زخمی لو مڑی کے بچے کا پانی کے ذریعے علا ج کیا جا رہاہے اورتوقع ہے کہ وہ اس نئے طریقہ علاج سے جلد ہی صحت یاب ہو جائے گا۔ اس لومڑی کے بچے کی کو لہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کے علاج کیلئے اسے با قاعدہ طور پر سوئمنگ کے پول میں تیراکی کر واکر علاج کیا جارہاہے۔ ڈاکڑزکاکہنا ہے کہ پانی کے ذریعے علاج کے بعد اس لو مڑی کی تکلیف میں کمی آرہی ہے اور جلد ہی اسے مکمل علاج کے بعد واپس جنگل بھیج دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.