تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:29

بر طانوی سائنسدانوں نے مصّوری کرنے والا رو بوٹ تیار کر لیا

جنگ نیوز -
لندن…بر طانوی سائنسدانوں نے ایک ایسا روبو ٹ تیا رکر لیا ہے جو مصّوری بھی کر سکتاہے ۔جدید ٹیکنا لو جی سے مزّین AIKON-IIنا می یہ روبوٹ Patrick Tresset نامی مصور نے تیارکیا ہے جو اسی کی صلا حیتو ں کی نقل کر تے ہوئے تصویر یں بنا تا ہے ۔ اس رو بو ٹ کو لند ن کے Kinetica Art Fair میں پیش کیاگیا جہاں اس نے سیکٹروں چہر وں کے خاکے تیار کیے ۔AIKON-II نامی یہ روبوٹ اپنے مو جدPatrick کو مصوری کر تے ہو ئے دیکھ کر مصوری سیکھتاہے اور حیران کن خاکے تخلیق کرتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.