تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:26

ہیری پورٹر سیریز، پانچویں فلم کی نمائش سے پہلے فینرز کا مقابلہ

جنگ نیوز -
لندن…مشہور ہیری پوٹر سیریز کی پانچویں فلم"HarryHarry Potter and the Deathly Hallows part 2کے ورلڈپریمئیر کے شائقین بے تاب،ٹکٹ خریدنے کیلئے مخصوص لباس اور ویڈیو گیم کے مقابلے میں شرکت کی۔لندن فلم میوزیم کے باہر سیکڑوں افراد فلم کے کاسٹیوم پہنے جمع ہیں تاکہ ورلڈ پریمئیر کیلئے ٹکٹ جیت سکیں۔ پوٹر تھیم کے کپڑے پہنے پہلے سو افراد کے لیے فری اینٹری ہے اور مقابلہ جیتنے والے 8 فینز کوانعام بھی دیاجائے گا۔اس مقابلے کی ایک اور خاص بات ہیری پوٹر کے گیمز اور کھلونے ہیں جو نمائش میں رکھے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.