تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:29

عراق،بم دھماکوں اور راکٹ حملے میں39افراد ہلاک،متعدد زخمی

جنگ نیوز -
بغداد…عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور 28 سے زائد زخمی ہوگئے۔دوسری طرف گرین زون میں راکٹ حملے سے 4 افراد ہلاک اور 10 سے زائدزخمی ہوئیوزارت داخلہ کے حکام کے مطابق بغداد کے شمالی قصبےTaji میں سرکاری عمارت کے سامنے کھڑی کار کودھماکا خیز مواد سے اڑا دیاگیا،، جس سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور 28 سے زائد زخمی ہوئے۔عراقی حکام کے مطابق گرین زون میں رات گئے راکٹ فائر سے 4 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔جہاں رہائشیوں کونشانہ بنایاگیا۔گرین زون میں امریکی سفارتخانے میں 4 جولائی کی تقریبات جاری تھیں،،وہیں برطانوی سفارتخانہ اور عراقی ہیڈ کوارٹر بھی موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.