تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:59

تھرکول پروجیکٹ،ڈاکٹرثمر ائیرکمپریسر کباڑی مارکیٹ سے خریدیں گے

جنگ نیوز -
اسلام آباد...حکومتی قوائد وضابط سے تنگ کر آکرتھر کول پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے ممبر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ثمر مبارک مند کے کراچی اور لاہور کے کباڑیوں سے رابطے ،حکومتی کہتی ہے کہ پہلے گیس پیدا کر کے دو پھر منصوبے کے لیے پیسے دئیے جاہیں گئے ۔ملک میں درپیش توانائی کے بحران اور اس کے حل کے حوالے سے اسلام آباد میں سرمایہ کاروں کو تجاویز دیتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مندنے کہا کہ حکومت کی طرف سے اشیاء کی خریداری کے لیے کرپٹ لوگوں کے لیے بنائے جانے والے قوانین کی وجہ سے تھر کول منصوبہ تاخیر کا شکار ہوتا جا رہا ہے ،چینی کمپنی نے مطلوبہ کمپریسر کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے ،،اب وہ کمپریسر کباڑیاں مارکیٹوں سے خریدے جاہیں گئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.