تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:59

پاکستان میں شہریوں کی انصاف تک رسائی نہ ہونے کے برابرہے،رپورٹ

جنگ نیوز -
نیویارک…...بین الاقوامی ادارے کی جاری کردہ ، رپورٹ میں قانون و انصاف کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان کی حالت کو انتہائی خراب قراردیاگیاہے ۔ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی جاری کردہ Rule Of Lawانڈیکس کے مطابق، قانون کی حکمرانی اورشہری انصاف تک رسائی کے اعتبار سے،پاکستان 66ملکوں میں 66 ویں یعنی آخری نمبرپررہا،جبکہ بدعنوانی کے خاتمے،حکومت کی شفافیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن انڈیکس میں 65ویں ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.