تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:25

بر طا نیہ میں فیسٹو ل آ ف اسپیڈ کا انعقا د

جنگ نیوز -
لندن …بر طا نیہ میں حا ل ہی میں فیسٹول آ ف اسپیڈ کا انعقا د کیا گیا جس میں جدید اور قدیم ریسنگ گا ڑیا ں پیش کی گئیں ۔بر طا نوی کا ؤ نٹی Sussex میں ہونے والے انیسویں سالانہ فیسٹو ل میں دو سری جنگ عظیم سے قبل بنا ئی جا نے والی اورجدید فرا ری کارو ں کے درمیا ن ریس کے مقابلے منعقد کیے گئے جسے دیکھ کر وہاں مو جو د تما شا ئی بے حد لطف اندو ز ہو ئے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.