6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 3:44
کراچی:گلشن اقبال میں بس سے 5 لاشیں برآمد
جنگ نیوز -
کراچی. . . . .. . . . کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بس سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ایس ایچ او گلشن اقبال کے مطابق گلشن اقبال بلاک ایک سے یہ پانچ لاشیں ملیں ہیں جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔لاشیں ایک لاوراث بس سے ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔