6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:48
پٹاخے کے ساتھ نصب کیمرے کے ذریعے آتش با زی کا نظارہ
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی… زمین پر کھڑے ہو کر آسمان میں ہو نے والی آتش با زی تو بہت دیکھی گئی ہے تاہم پٹاخے کی مدد سے آتش با زی کا نظارہ شاذونادر ہی دیکھا گیا ہوگا۔ امریکہ میں ایک نو جوان نے پٹاخے کے زمین سے آسمان تک کے سفر کو دیکھنے کیلئے ایک پٹاخے کے ساتھ کیمرہ نصب کر کے اسے جلا کر ہوامیں چھوڑ دیا۔ پٹاخے میں لگی آگ سے کیمرے کو توکو ئی نقصان نہیں پہنچا تاہم پٹاخوں کے پھٹنے کی آواز کو سن کر اس منفردایڈونچر کانظا رہ کیا جاسکتا ہے۔