تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:11

چمن :بوغرہ میں سیکورٹی فورسزکا سرچ آپریشن ، ہائی ویلیوٹارگٹ کی تلاش

جنگ نیوز -
چمن …چمن کے قریب سرحدی علاقے بوغرہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں ہائی ویلیوٹارگٹ کو تلاش کیاگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے بوغرہ میں کوئٹہ سے آنے والے سیکیورٹی فورسزکے دستوں نے حصہ لیا۔20 سے 25 گاڑیوں میں سوار سیکیورٹی دستوں نیبوغرہ کے علاقے امیر آباد میں گھروں میں سرچ آپریشن بھی کیا اور تلاشی بھی لی گئی۔تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سر چ آپریشن کے دوران ہائی ویلیو ٹارگٹ کو تلاش کیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.