تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:22

سلیم شہزادقتلکیس،تحقیقات کے لئیجوڈیشل کمیشن کا اجلاس

جنگ نیوز -
لاہور…صحافی سلیم شہزادکے قتل کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جاری ہے۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس آغا رفیق،آئی جی اسلام آباد بنیامین،آئی جی پنجاب جاوید اقبال،وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تیمور عظمت عثمان اور پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت شریک ہیں، اجلاس میں صحافی سلیم شہزاد کے ٹیلی فون اور ای میل سے متعلق رکارڈ سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.