تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:34

پشاور میں تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں تحریک انصاف کے احتجاجیمظاہرے پر پولیس لاٹھی چارج سے پانچ کارکن زخمی ہوگئے جبکہ 6کوگرفتار کر لیا گیا۔تحریک انصاف کے کارکن تھانہ آغہ میرجانی کے سامنے پولیس رویئے کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے کہ اس دوران پولیس اہلکارو ں نے مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع کر دیا اور چھ کارکنوں کو گرفتاراور 5 کارکن زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مظاہرین کے مطابق پولیس نے اندرون یکہ توت سے پارٹی کے جھنڈے اتار کر عوامی نیشنل پارٹی کے جھنڈے لگادیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.