6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:34
غزہ:3520بچوں کاایک ساتھ176پیراشوٹ پھیلانے کا عالمی ریکارڈ
جنگ نیوز -
غزہ…فلسطینی بچوں نے مستقل تیسرے سال بھی ایک نیاعالمی ریکا رڈ قا ئم کر کے ایک بار پھر گینز بک میں جگہ بنالی ہے اور عا لمی ریکا رڈ بنا نے کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کر لی ہے۔تین ہز ار پا نچ سو بیس(3,520) فلسطینی بچو ں نے غز ہ میں جمع ہو کر ایک ساتھ ایک سو چہتّر (176) پیرا شوٹس ہاتھو ں سے پکڑ کرہلا ئے۔جس سے سارا میدان رنگین ہوگیا اور سب سے بڑ ا پیر ا شو ٹ گیم کھیلنے کا ورلڈریکارڈ قا ئم کردیا۔